حکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ کے انیشیٹو” ریڈیو ٹاک پروگرام”
محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ کے انیشیٹو” ریڈیو ٹاک پروگرام” کے تحت فیصل آباد ڈویژن میں ریڈیو پروگرام منعقد کیے گئے, جس میں کاروباری افراد کی بہتری کیلئے قائم کیے گئے. BFC اور PAITS پروگرام بارے معلومات فراہم کی گئی۔ اس کے علاوہ گھوڑوں میں مرض متعدی نزلہ کی وجوہات، علامات، علاج اور روک تھام بارے معلومات فراہم کی گئیں. پروگرام کی میزبان ڈاکٹر ریحانہ کنول اور مہمان برائے ریڈیو ٹاک ضلع فیصل آباد سے سنئیر ویٹرنری آفیسرز ڈاکٹر عبد الرزاق واہلہ اور ڈاکٹر علی حسن تھے۔ جبکہ ضلع چنیوٹ سے ویٹرنری آفیسرز ڈاکٹر سلمان شبیر بھٹی اور ڈاکٹر عبید الرحمن تھے۔