فانوس پوٹاش جڑوں کی مضبوطی اور بڑھوتری کے لیے ضروری ھے۔ 70 قسم کے اینزائم کو ایکٹیویئیٹ کرتی ھے۔ یہ بیماریوں سے بچاتی ھے۔ یہ کاربوہائیڈریٹس کی پروڈکشن کرتی ھے۔
فانوس Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,200.
Back to products
Sundar sky chili Hybrid Seeds
Sundar sky chili Hybrid Seeds Original price was: ₨ 2,400.Current price is: ₨ 2,300.

ایکڈان زنک

Original price was: ₨ 3,600.Current price is: ₨ 3,400.

زنک کا استعمال کیوں کرنا چائیے …
زنک ایک مائیکرونیوٹرینٹ ہے اور شروع میں استعمال کر نے سے پیداوار میں یقینی اضافہ ہوتا ہے ..

پودوں کے پتوں میں جو سبز مادہ سا نظر آتا ہے زنک کا اس کو بنانے میں اہم کردار ہے۔

بہت سے اینزائمز سسٹمز،گروتھ ہارمونز اور سنتھیسیز کے کاموں میں زنک شامل ہوتی ہے۔

پانی کو پودے میں داخل ہونے کیلے زنک راستہ مہیہ کرتی ہے اور پانی کو پودوں کیلے بہتر استعمال میں لاتی ہے

وہ زمینیں جن کا پی ایچ زیادہ ہوتا ہے اور جن زمینوں میں چونے کا پتھر زیادہ پایا جائے وہاں پر زنک پودوں کیلے کم دستیاب ہوتا ہے۔

وہ زمینیں جن میں چکنی مٹی Clay Contant زیادہ پایا جاتا ہے وہاں کی زمینوں میں زنک متاثر ہوتا ہے پودوں کیلئے کم دستیاب ہوتا ہے۔

وہ زمینیں جن میں پوٹاشیم کا لیول بڑھ جائے وہاں زنک پودوں کیلے کم دستیاب ہوتی ہے۔

وہ زمینیں جہاں نائٹروجن زیادہ استعمال کیا جائے وہاں زنک دستیاب نہیں رہتی۔

زنک پودوں میں حرکت کے لحاض سے حرکت نا کرنے ولا غذائی اجزاء ہے اس کی جب بھی کمی واقع ہوگی نئے پتوں پر ہی نظر آئے گی.

پودے کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔

پتے سائز میں چھوٹے ہی رہتے ہیں اور بد شکل ہو جاتے ہیں۔

پتے بے رنگ،گلے سڑے اور ابتدائی حالت میں ہی گر جاتے ہیں۔

زنک کی کمی سے تروشاوہ پھلدار پودوں کے پتے پہلے ہلکے پہلے ہوتے ہیں پھر ایک بیماری جیسے Dieback کہتے ہیں کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔

پھلدار پودوں میں پتوں پر جب دیکھیں گے تو پتے بہت چھوٹے یا گلاب نما نظر آئیں گے۔

پھل کا سائز کم رہ جاتا ہے اور مزید بڑھ نہیں پاتا

Brand

Ecdon Group of Companies

Your order qualifies for free shipping!

📞 Call Seller
Report Abuse
Description

Shipping
Reviews (0)
Shipping & Delivery
Vendor Info
Product Enquiry